13 سالہ سماعت و گویائی سے محروم بچی کے ساتھ زیادتی
اوکاڑہ(این این آئی)13 سالہ سماعت و گویائی سے محروم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سفاک ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق زیادتی کا یہ واقعہ… Continue 23reading 13 سالہ سماعت و گویائی سے محروم بچی کے ساتھ زیادتی











































