’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو فوری سڑکیں کھلوانے کا حکم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سڑکوں کی بندش کے معاملے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو راستے کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ چار دن سے سڑکیں بند ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی… Continue 23reading ’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو فوری سڑکیں کھلوانے کا حکم









































