اسلام آباد ،مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیے گئے مراسلے پر جواب جاری کردیا۔ پولیس کے جوابی مراسلے میں کہا گیا کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم ازکم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی… Continue 23reading اسلام آباد ،مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد










































