جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، ایک ہفتہ قبل اغوا ہونیوالے بچے کی لاش نالے سے برآمد

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی آر اے بازار سے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونیوالے بچے کی لاش نالے سے برآمد ہوئی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ محمد زین سات اپریل کو لاپتہ ہوا، لاش اڈیالہ روڈ پر واقع جراحی سٹاپ نالے سے ملی، پولیس نے بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کر رکھا تھا، بچے کی تلاش کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد بھی حاصل کی گئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…