جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتی قوی کی نائٹ کلب میں پارٹی کی ویڈیو سامنے آگئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

datetime 21  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) متنازع بیانات اور خبروں میں رہنے والی مذہبی و ٹی وی شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔

حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک ریو پارٹی میں موجود ہیں۔اس وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے روایتی لباس میں ایک نائٹ کلب جیسے ماحول میں موجود ہیں، جہاں اردگرد لوگ تیز موسیقی پر رقص کر رہے ہیں۔ ریو پارٹی عموماً ایسی تقریبات کو کہا جاتا ہے جہاں ڈی جے میوزک، بلند آواز دھنیں اور ڈانس کا اہتمام ہوتا ہے۔یہ پہلا موقع نہیں جب مفتی عبدالقوی کسی تنازع میں گھرے ہوں۔

اس سے قبل بھی ان کا نام مختلف اسکینڈلز میں سامنے آ چکا ہے، جن میں قندیل بلوچ اور حریم شاہ سے جڑے معاملات شامل ہیں۔ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کچھ صارفین طنزیہ انداز اختیار کر رہے ہیں جبکہ دیگر افراد اس عمل پر تنقید کر رہے ہیں۔ بعض تبصرہ نگاروں نے پرانے تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…