سینٹ اجلاس میں ناکامی کے بعد اپوزیشن کی بعض جماعتوں کا خاموش رہنے کا مشورہ، اے پی سی کیوں ملتوی کی گئی؟ اپوزیشن جماعتوں میں اختلاف کھل کر سامنے آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں ناکامی کے بعد اپوزیشن جماعتوں میں دوریاں پیدا ہونے لگی،گزشتہ روز ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما متفق نا ہوسکے۔ذرائع کے مطابق سینٹ اجلاس میں ناکامی کے بعد اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی… Continue 23reading سینٹ اجلاس میں ناکامی کے بعد اپوزیشن کی بعض جماعتوں کا خاموش رہنے کا مشورہ، اے پی سی کیوں ملتوی کی گئی؟ اپوزیشن جماعتوں میں اختلاف کھل کر سامنے آ گئے











































