حج اور عمرہ پر جانے والے زائرین کو منع کرنا شریعت اسلامیہ کے مطابق ظلم ہے ، مولانا طاہر اشرفی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمانوں کو حج و عمرہ سے روکنے کیلئے فتوے دینے والے امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد سے خوفزدہ ہیں، سعودی عرب کی حکومت اور عوام نے حج و عمرہ کو ہمیشہ سیاست سے پاک رکھا ہے ، ہر سال حجاج کرام و عمرہ زائرین کیلئے سہولتوں میں اضافہ کے ساتھ حرمین… Continue 23reading حج اور عمرہ پر جانے والے زائرین کو منع کرنا شریعت اسلامیہ کے مطابق ظلم ہے ، مولانا طاہر اشرفی