آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاؤں اور متوقع سیلاب کے حوالے الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاؤں اور متوقع سیلاب کے حوالے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ترجمان کے مطابق دریائے سندھ پر چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے،دریائے چناب راوی کے برساتی… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاؤں اور متوقع سیلاب کے حوالے الرٹ جاری کردیا