پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں بڑی سیاسی شخصیت کو قتل کرنے کا پلان ،پاک فوج کی مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت نے خطرناک منصوبہ بنا لیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بھارت خود ہی انتشار کا شکار ہو گا جس کو نریندر مودی سنبھال نہیں پائیں گے۔انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا کہ مودی بھارت میں کوئی بڑا واقعہ کروائیں گے جس کا الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔اس کا ذکر اب ہماری سیاسی قیادت بھی کر چکی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں بھی کوئی بڑا واقعہ کروا سکتا ہے

اور اس بات کے زیادہ چانسز ہیں کہ وہ بھارت کی بجائے پاکستان میں کوئی بڑا واقعہ کروا سکتے ہیں۔بھارت کو اس وقت یہی سوٹ کر رہا ہے کہ وہ پاکستان کے حالات خراب کریں تاکہ قوم اور پاک فوج کی ساری توجہ اس جانب مرکوز ہو جائےیا پھر وہ افغانستان سے مغربی سرحد بھی کھول سکتے ہیں۔دہشتگردی شاید بھارت کو سوٹ نہ کرے ،اس لیے ہو سکتا ہے کہ وہ بم دھماکہ کرنے کی بجائے کسی سیاسی شخصیت کا قتل کروا دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…