پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل کا 15سال کیلئے ریمانڈ۔۔۔!!! احتساب عدالت میں ن لیگی رہنما کے پسینے چھوٹ گئے لیکن فوراً ہی نیب پراسیکیوٹر نے ایسا کیا کہا کہ سابق وزیر کی جان میں جان آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت میں سابق وزیر مفتاح اسماعیل خان کے خلاف سماعت کے دور ان نیب پراسیکیوٹر کی زبان پھسل گئی، پندرہ سال ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ جمعرات کو نیب حکام نے مفتاح اسماعیل کو ڈیوٹی جج طاہر محمود کے روبرو پیش کیا ۔

دور ان سماعت نیب پراسیکیوٹر کی زبان پھسل گئی، نیب پراسیکیوٹر نے غلطی سے 15 سال کے ریمانڈ کی استدعا کر دی ۔ مفتاح اسماعیل نے حیرت سے سوال کیا کہ پندرہ سال؟ بعد میں نیب پراسیکیوٹر نے تصحیح کر کے 15 دن کہہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…