ہندوستان سے اب ٹماٹر نہیں آئیگا، پاکستان نے بدلے میں اہم سپلائی بند کردی

8  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نےوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر کہا کہ اب نہ تو بھارت نمک بھیجا جائے گا اور نہ ہی بھارت سے پاکستان ٹماٹر آئیں گے۔ حامد میر نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے

متعلق بھی ٹویٹر پیغام میں آگاہ کیا اور بتایا کہ اجلاس میں پاک بھارت تجارتی تعلقات معطل کرنے ، اقوام متحدہ میں مقبوضہ کشمیرکے مسئلے کو اُجاگر کرنے ، بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے، 14 اگست کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے اور 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…