ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے، منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے،ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام… Continue 23reading ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف