جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دبئی، شارجہ کی بارشوں میں پھنسے افراد کی مدد میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے

datetime 26  اپریل‬‮  2024

دبئی، شارجہ کی بارشوں میں پھنسے افراد کی مدد میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے

پاکستانی نوجوانوں نے سڑکوں پر پھنسے200سے زائد اماراتی شہریوں کو گھر پہنچایا، 80سے زائد گاڑیوں کو ریسکیو کیا دبئی(این این آئی)دبئی اور شارجہ کی شدید بارشوں میں پاکستانی نوجوان مدد کرنے میں سب سے آگے نظر آئے، 5پاکستانی نوجوانوں کے مدد کے جذبے کو خوب سراہاجارہا۔پاکستانی نوجوانوں نے بارش کے دوران عوامی خدمت کی بہترین… Continue 23reading دبئی، شارجہ کی بارشوں میں پھنسے افراد کی مدد میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے

وزیراعظم کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ ‘نیشنل’ استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 26  اپریل‬‮  2024

وزیراعظم کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ ‘نیشنل’ استعمال کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر نجی یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ ‘نیشنل’ استعمال کرنے پر پابندی عائد

چائلڈ میرج بل کے تحت 18سال سے کم عمر کی شادی پر والدین کو تین سال قید کی سزا تجویز

datetime 26  اپریل‬‮  2024

چائلڈ میرج بل کے تحت 18سال سے کم عمر کی شادی پر والدین کو تین سال قید کی سزا تجویز

لاہور ( این این آئی) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے ہوم سیکرٹری پنجاب نور الامین مینگل سے چائلڈ میرج بل کے حوالے سے ملاقات کی ۔ چیئرپرسن سارہ احمد اور یو این ایف پی کی کنسلٹنٹ نے چائلڈ میرج بل پر بریفننگ دی۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ… Continue 23reading چائلڈ میرج بل کے تحت 18سال سے کم عمر کی شادی پر والدین کو تین سال قید کی سزا تجویز

اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت

datetime 25  اپریل‬‮  2024

اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔شیر افضل مروت نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں دوسری شادی سے متعلق ایک سوال پر… Continue 23reading اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت

نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 25  اپریل‬‮  2024

نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ملک کی خاطر کل بھی بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مذاکرات کیلئے آمادہ تھے اور آج بھی ہیں،جنرل (ر)باجوہ نے نواز شریف کو ملک سے باہر نہیں… Continue 23reading نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ

عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2024

عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی فیئر ٹرائل کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا… Continue 23reading عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا

نوازشریف کی صحابی رسولۖ سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری

datetime 25  اپریل‬‮  2024

نوازشریف کی صحابی رسولۖ سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری

لاہور( این این آئی)چین کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے صحابی رسول ۖ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔نوازشریف چین کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔

نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

datetime 25  اپریل‬‮  2024

نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود دستگیر کالونی میں 2 نوسر باز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد حسن لاشاری کے گھر… Continue 23reading نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

datetime 25  اپریل‬‮  2024

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی(این این آئی)موٹر وے پولیس اہلکار کو کار سے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جمعرات کوموٹر وے پولیس کے اہل کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون فرح کو پولیس کی جانب سے سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا گیا،… Continue 23reading موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

1 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 12,287