فیڈرل ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ میں ملوث غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کو پکڑنے کیلئے بھی بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے جولائی 2019کے فیڈرل ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن جولائی 2019کے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18سے بڑھا کر 23اگست کردی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث غیر رجسٹرڈ… Continue 23reading فیڈرل ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ میں ملوث غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کو پکڑنے کیلئے بھی بڑا قدم اُٹھالیا









































