پاک بھارت کشیدگی؛ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن پاکستان آئینگے یا نہیں؟برطانوی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا
لندن(آن لائن) مقبوضہ کشمیر تنازع کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے سبب برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوسی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی؛ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن پاکستان آئینگے یا نہیں؟برطانوی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا









































