حکومت نے ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا،پرچی کی قیمت50روپے مقرر،تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتوں میں بھی200فی صد تک اضافہ
راولپنڈی(آن لائن)حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں کی طرح راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف شعبہ بیرونی مریضان کی پرچی کی قیمت50روپے مقرر کر کے تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتوں میں بھی200فی صد تک اضافہ کر دیا ہے جبکہ ہسپتالوں میں… Continue 23reading حکومت نے ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا،پرچی کی قیمت50روپے مقرر،تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتوں میں بھی200فی صد تک اضافہ











































