حکومت کیلئے نئی پریشانی،اپوزیشن جماعتوں کی آ ج (پیر کو)ہونیوالی اے پی سی کا ایجنڈا جاری، مولانا فضل الرحمان صدارت کرینگے

18  اگست‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کی آ ج (پیر کو)ہونیوالی اے پی سی کا ایجنڈا جاری، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، ملکی سیاسی صورتحال اور چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی وجوہات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ مولانا فضل لرحمان صدارت کریں گے جبکہ  مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے وفود شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے  کیمطابق اپوزیشن جماعتوں کی آج پیر کو ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا جاری

کردیا گیا۔ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال سرِ فہرست ہے۔ اے پی سی میں ملکی سیسی صورتحال پر مشاورت اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی  جبکہ چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی وجوہات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی صدارت کریں گے جبکہ خواجہ آصف، احسن اقبال  اور ایاز صادق پر مشتمل مسلم لیگ ن کا وفد شرکت کرے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…