وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا فیصل چوک میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ ریلی سے خطاب
لاہور15 اگست: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج فیصل چوک میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ ریلی سے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر پنجاب میں 36 سڑکیں اور 9 پارک کشمیر سے منسوب کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے یوم سیاہ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ہر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا فیصل چوک میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ ریلی سے خطاب









































