اگر ہم پر حملہ کیا گیا تو پھر بھارتی مندروں میں گھنٹیاں بجیں گی اور نہ بھارت میں گھاس اگے گی،شیخ رشید کا دبنگ اعلان
راولپنڈی (آن لائن)ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ کیا گیا تو پھر بھارتی مندروں میں گھنٹیاں بجیں گی اور نہ بھارت میں گھاس اگے گی پاک فوج کے سپہ سالار بھارت کی طرف پیش قدمی کا اعلان کر یں پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے… Continue 23reading اگر ہم پر حملہ کیا گیا تو پھر بھارتی مندروں میں گھنٹیاں بجیں گی اور نہ بھارت میں گھاس اگے گی،شیخ رشید کا دبنگ اعلان











































