مودی بڑا شیطان،تسکین کیلئے پتھرکی کنکریاں ماریں گے،فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں
پشاور( آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مودی بڑا شیطان، تسکین کیلئے پتھرکی کنکریاں ماریں گے،وزیراعظم نے ایل اوسی پر ووٹ کی طاقت سے مودی کوللکارا، یوم سیاہ منا کر پاکستانی عوام نے پیغام دیا کہ کشمیریوں پر ظلم ہورہا ہے، ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔… Continue 23reading مودی بڑا شیطان،تسکین کیلئے پتھرکی کنکریاں ماریں گے،فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں











































