بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے، علی امین گنڈاپور
پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کوئی بات ہو گی تو سب کے سامنے ہو گی، کوئی بات چیت کسی سے چھپ کر نہیں ہو گی۔علی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے، علی امین گنڈاپور