مریم پیشی:وکیل صفائی کے دلائل کے دوران ایسا کیا ہوا کہ جج بشیر مسکرانا شروع ہو گئے ،کمرہ عدالت قہقوں سے گونجتا رہا
اسلام آباد( آن لائن )احتساب عدالت میں وکیل صفائی امجد پرویز کے دلائل پر جج بشیر مسکراتے رہے جبکہ کمرہ عدالت بھی قہقوں سے گونجتا رہا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سماعت کے آغاز میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب پراسکیوٹر سے استفسار کیا کہ آج اسلام آباد میں کرفیو کیوں لگا… Continue 23reading مریم پیشی:وکیل صفائی کے دلائل کے دوران ایسا کیا ہوا کہ جج بشیر مسکرانا شروع ہو گئے ،کمرہ عدالت قہقوں سے گونجتا رہا