موجودہ حکومت کے دور میں 10 نئی ٹرینیں چلائی گئیں،کتنی ٹرینیں نقصان اورکتنی منافع میں چل رہی ہیں؟افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) موجودہ حکومت کے دور میں 10 نئی ٹرینیں چلائی گئیں جن میں 7ٹرینیں نقصان میں اور3منافع میں چل رہی ہیں، آن لائن کے پاس دستیاب دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف کے دور میں 10نئی ٹرینیں چلائی گئیں ہیں جن میں سے7ٹرینیں نقصان اور تین منافع میں چل رہی ہیں، جون کے مہینے… Continue 23reading موجودہ حکومت کے دور میں 10 نئی ٹرینیں چلائی گئیں،کتنی ٹرینیں نقصان اورکتنی منافع میں چل رہی ہیں؟افسوسناک انکشافات