دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ”ہواوے“جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ہواوے جنوبی ایشیاء کیلئے اپنا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی۔یہ اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی سوشل میڈیا پیج پر کیا۔اعلان میں بتایا گیا کہ 10 کروڑ ڈالر کی اس سرمایہ کاری سے پاکستان میں… Continue 23reading دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ”ہواوے“جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا











































