وزیراعلیٰ کا راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
لاہور30(نیوزڈیسک) جولائی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راولپنڈی کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسروں، جوانوں اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس











































