خواجہ آصف کے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفوں کو ڈرامہ بازی کہنے اور چیلنج کرنے پر پیپلزپارٹی کا بھی شدید ردعمل، کھری کھری سنادیں
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ میں عدم اعتماد برقرار ہے اور دونوں جماعت کے اعتماد میں مزید دراڑیں پڑیں گی جبکہ پیپلز پارٹی نے خواجہ آصف کے بیان کو اپوزیشن اتحاد کوپارہ پارہ کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم… Continue 23reading خواجہ آصف کے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفوں کو ڈرامہ بازی کہنے اور چیلنج کرنے پر پیپلزپارٹی کا بھی شدید ردعمل، کھری کھری سنادیں











































