نوازشریف سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز، لیگی کارکنوں نے نماز عید کہاں ادا کرنے کا اعلان کردیا؟حکومت کی نیندیں اڑگئیں
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے اظہار یکجہتی کیلئے عید الاضحی کی نمازکوٹ لکھپت جیل کے باہر ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن)کی اسیران رہائی کمیٹی کے سربراہ صاحبزادہ عدیل یونس نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل کے باہر نماز عید الاضحی… Continue 23reading نوازشریف سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز، لیگی کارکنوں نے نماز عید کہاں ادا کرنے کا اعلان کردیا؟حکومت کی نیندیں اڑگئیں









































