پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

 خون سفید ہوگیا، قربانی کی رقم نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو والد کے سامنے موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ خون سفید ہوگیا قربانی کی رقم نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو والد کے سامنے موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے خویشکی بالا میں  چھوٹے بھائی مسمی احسان اللہ ولدفقیر گل  اپنے بڑے بھائی موٹرسائکل بارگین کے مالک مسمی تحسین اللہ 27سالہ سے قربانی کی رقم پر تکرار شروع کردی بڑے بھائی کے انکار پر چھوٹے بھائی

نے پستول نکالا اور اپنے والد فقیر گل ولدمیر باز کے سامنے چھوٹے بیٹے احسان اللہ نے فائرنگ کرکے بڑے بیٹے تحسین اللہ کو موت کے گھاٹ  اتاردیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔پولیس کے مطابق مقتول بیٹے تحسین اللہ ّکو ھلاک کرنے کے بعد سکے والد نے چھوٹے بیٹے احسان اللہ کے خلاف تھانہ نوشہرہ کلاں میں مقدمہ درج کروادیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…