دریائے چناب اور دریائے جہلم میں سیلاب کاشدید خطرہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کہاں کہاںتیز بارش ہوگی؟شہروں کی فہرست جاری
راولپنڈی (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہاہے کہ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 15 اگست کو ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ترجمان نے بتایاکہ… Continue 23reading دریائے چناب اور دریائے جہلم میں سیلاب کاشدید خطرہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کہاں کہاںتیز بارش ہوگی؟شہروں کی فہرست جاری











































