تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے این اے 236 سے عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ ٹیکس نادہندہ ہونے کی وجہ سے عالمگیر خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے تھے۔عدالت نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سامنے تماشہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی