مولانا فضل الرحمن کا دھرنا اور آزادی مارچ ، اسلام ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت، چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے آزادی مارچ اور دھرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت قبل ازوقت قرار دے کر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے درخواست گزار حافظ احتشام کی اپیل پر سماعت کی۔ تاہم وہ اپنے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا دھرنا اور آزادی مارچ ، اسلام ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت، چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































