عثمان بزدار کی چکوال آمد،مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی چکوال آمد،چکوال کے شہریوں کیلئے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بھاگوال کا افتتاح کر دیا۔یہ کالج 11کروڑ 18 لاکھ روپے سے تعمیر کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈھوک ٹاہلیاں جھیل میں انٹرٹینمنٹ پارک اور واٹر سپورٹس کے منصوبے کا سنگ… Continue 23reading عثمان بزدار کی چکوال آمد،مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا











































