نیب ٹیم کا خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی،بلاول زرداری مشتعل،جوابی اقدام کا اعلان کردیا
سکھر (آن لائن)سکھر میں نیب ٹیم کا بلاول بھٹو کی آمد سے کچھ دیر قبل گرفتار پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ، کمروں کی تلاشی، بنگلے کی پیمائش، چھاپے کی اطلاع پر سیکڑوں کارکنان پہنچ گئے،احتجاجی مظاہرہ و نعرے بازی، پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی قومی احتساب بیورو کی… Continue 23reading نیب ٹیم کا خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی،بلاول زرداری مشتعل،جوابی اقدام کا اعلان کردیا











































