لڑکی کوجہیز کا سامان واپس کرنا ہوگا،حکومت نے نکاح کے وقت جہیز سے متعلق شاندار فیصلہ کرلیا
لاہور(این این آئی) حکومت نے جہیز ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس پر کام بھی شروع کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شادی کے بعد اختلافات کے باعث دونوں فریقین میں جہیز کی واپسی ایک اہم مسئلہ ہوتا ہے، جس کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading لڑکی کوجہیز کا سامان واپس کرنا ہوگا،حکومت نے نکاح کے وقت جہیز سے متعلق شاندار فیصلہ کرلیا











































