مولانا محمد حنیف کی دھماکے میں شہادت،مولانافضل الرحمان نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے امیر مولاناْ فضل الرحمن نے چمن میں دھماکے خلاف اتوار کو بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے صوبہ بھر کے تمام ضلعی ہیڈاکوارٹر میں پر امن مظاہروں کا اعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ مولانا محمد حنیف جمعیت علماء… Continue 23reading مولانا محمد حنیف کی دھماکے میں شہادت،مولانافضل الرحمان نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد











































