پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرا کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ











































