بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ہوگا تو کیا ہوگا؟پولیس کی ”خصوصی ٹریننگ“ شروع،دھماکہ خیز اقدامات

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے قبل ہی پولیس نے تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو دھرنے کے شرکاء سے نمٹنے کے لئے خصوصی ٹریننگ دینا شروع کر د ی گئی ،اسلام آباد پولیس کی اینٹی رائٹ یونٹ کو لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے متعلق ٹریننگ سیشن ہوا،ٹریننگ سیشن کا انعقاد اینٹی رائٹ یونٹ دستوں کی معمول کے مطابق ٹریننگ کا حصہ ہے، یہ ٹریننگ سیشن

اسلام آباد پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں منعقد کیا جارہا ہے،اس ٹریننگ سیشن کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا کس طرح تحفظ کرنا ہے،ٹریننگ سیشن کا مقصد جوانوں اینٹی رائٹ کے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے،اسلام آباد اینٹی رائٹ یونٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اس طرح کے سیشنز کرائے جاتے ہیں،اسلام آباد پولیس میں قائم اینٹی رائٹ یونٹ کا اصل مقصد ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…