وفاقی دارالحکومت سمیت پورے ملک میں تحریک انصاف کے اہم عہدیدار فارغ کر دیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی تنظیمیں تحلیل کردی گئی ہیں۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کی جانب سے کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے صوبائی ڈھانچے کی تحلیل… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت سمیت پورے ملک میں تحریک انصاف کے اہم عہدیدار فارغ کر دیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری











































