دنیا میں75فیصد مردوں اور 66فیصد خواتین کے بینک اکائونٹس، جانتے ہیں پاکستان میں یہ تناسب کتنا ہے؟حیران کن اعداد و شمار
کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے صرف 25 فیصد بینک اکائونٹس ہیں، ہمارا مذہب خواتین کو مالیاتی امور سے دور رہنے کا درس نہیں دیتا،کمرشل بینکوں کو خواتین کیلئے آسان بینکاری نظام وضع کرنا چاہیے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایاکہ بینکاری میں خواتین کا کردار… Continue 23reading دنیا میں75فیصد مردوں اور 66فیصد خواتین کے بینک اکائونٹس، جانتے ہیں پاکستان میں یہ تناسب کتنا ہے؟حیران کن اعداد و شمار











































