پشاور ریپڈ بس منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کیو ں ہوئی؟ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے اندر کی بات بتا دی
پشاور(آن لائن)پشاور ریپڈ بس منصوبے میں 32سٹیشنوں پر کرایہ لینے والی آٹو میٹیک فیئر کلیکشن سسٹم کی تنصیب کرنے کے ساتھ ساتھ ہائی پاور جنریٹرز کی تنصیب بھی کردی ہیں جس کے ساتھ ہی حفاظتی بورڈز بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں ۔ خود کار سسٹم کی تنصیب کے علاوہ ٹکٹوں کے حصول کے لئے خواتین… Continue 23reading پشاور ریپڈ بس منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کیو ں ہوئی؟ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے اندر کی بات بتا دی











































