نئے پاکستان کا نعرہ لگا کر عوام سے دھوکہ کیا گیا، ن لیگ نے فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاکہ حکومت کے خلاف تحریک میں تمام اپوزیشن جماعتوں کوساتھ دینا چاہیے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کے خلاف ہراحتجاجی تحریک میں ہر اول دستہ کا کردار ادا کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading نئے پاکستان کا نعرہ لگا کر عوام سے دھوکہ کیا گیا، ن لیگ نے فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا











































