ہماری تحریک سے عمران ہی نہیں اسرائیل بھی پریشان ہے، انڈیا دشمن، چین اور ایران ناراض، مولانافضل الرحمان نے سنگین الزامات عائد کردیئے
پشاور(آن لائن) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ہماری جمہوریت آئین کے تابع ہونی چاہئے، حکومت کٹھ پتلی ہے، اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے، عوام کے حق کی جنگ لڑ رہے ہیں،تمام اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔پشاور میں کارکنوں سے خطاب میں جے یو آئی ف کے سربراہ… Continue 23reading ہماری تحریک سے عمران ہی نہیں اسرائیل بھی پریشان ہے، انڈیا دشمن، چین اور ایران ناراض، مولانافضل الرحمان نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































