جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر، سنگین الزام عائد
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔وحید شہزاد بٹ ایڈووکیٹ کی جانب سے یہ ریفرنس دائر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر اپنے کوڈ آف کنڈکٹ (ضابطہ اخلاق) کی پابندی لازم ہے، جسٹس قاضی فائز… Continue 23reading جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر، سنگین الزام عائد