جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کشمیر پر عوام کی امنگوں کے مطابق دھماکہ دار پالیسی بنائی جائے ، عبداللہ گل

datetime 14  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عبداللہ گل نے وزیر عظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کشمیر پر دھماکہ دار پالیسی عوام کی امنگوں کے مطابق نہ اپنائی گئی تو قوم پالیسی سازوں اور آپکا دھماکہ کر دیگی۔41 روز گزر گئے اورنہ فضائی راستہ بند،نہ تجارت بندنہ بھارت افغان ٹریڈ روٹ بند،نہ بھارتی سفارت خانے بند،نہ بھارتی

مصنوعات بندنہ فوج بھارتی سرحدوں پر،نہ افغان ثالثی کشمیر سے مشروط۔،اگر اسلام آباد پر بھارت نے قبضہ کیا ہوتا تو تب بھی یہی صاحب اقتدار کا رویہ ہوتا؟امریکہ یاترا کے بعدکشمیر دولخت،اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں،دینی لوگوں پر پابندیاں وہ کونسا ورلڈ کپ ہے جس کی جیت سے قوم ناواقف ہے اور کیوں؟خدارا کشمیر پر رحم کریں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…