بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیا کوششیں کرنے میں مگن ہے؟ مشال ملک کے تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(این این آئی )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی بھارت کی یکطرفہ کوششوں کو کبھی تسلیم نہیں کریںگے، مقبوضہ کشمیر میں کربلا کی سی صورتحال ہے اور راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے غنڈے وادی میں تعینات کئے جا… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیا کوششیں کرنے میں مگن ہے؟ مشال ملک کے تہلکہ خیز انکشافات