رمضان شوگر مل کیس میں حمزہ شہباز کی مشکلات کم نہ ہوئیں،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع کر دی۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس کی سماعت کی ، نیب نے ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ… Continue 23reading رمضان شوگر مل کیس میں حمزہ شہباز کی مشکلات کم نہ ہوئیں،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا