یہ ہے سندھ۔۔۔!!!کتے کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پر10 سالہ میر حسن نے کمشنر آفس کے سامنے فرش پر دم توڑدیا
کراچی ، شکا ر پور ( آن لائن ) سندھ میں ویکسین نہ ملنے کے سبب کتے کے کاٹنے پر بچہ تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شکارپور میں سگ گذیدگی کی ویکسین نہ ملنے پر ایک اور معصوم بچہ تڑپ تڑپ کر زندگی کی بازی ہار گیا، شکارپور کے گاؤں… Continue 23reading یہ ہے سندھ۔۔۔!!!کتے کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پر10 سالہ میر حسن نے کمشنر آفس کے سامنے فرش پر دم توڑدیا