مولانا فضل الرحمن کے پاس اتنی انفرادی قوت موجود ہے کہ وہ اسلام آبادکو لاک ڈاؤن کر سکتے ہیں، پیپلز پارٹی لاک ڈاؤن میں شامل ہو گی یا نہیں؟ پیپلز پارٹی نے فیصلہ سنا دیا
سرگودھا(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر سابق وفاقی وزیر قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک کے استحکام،ترقی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی جانوں کا نذاانہ پیش کیا ہے۔ وہ کسی ایسی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی جس سے جمہوریت کو خطرہ ہو۔ انہوں نے سرگودھا آمد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے پاس اتنی انفرادی قوت موجود ہے کہ وہ اسلام آبادکو لاک ڈاؤن کر سکتے ہیں، پیپلز پارٹی لاک ڈاؤن میں شامل ہو گی یا نہیں؟ پیپلز پارٹی نے فیصلہ سنا دیا