آزادی مارچ کے شرکاء صبح اٹھ کر کشمیر ہائی وے پرکیا کام کرتے ہیں؟جس نے بھی دیکھا تعریف کئے بنا نہ رہ سکا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا ء میں اکثریت انتہائی سرگرم، پر عزم، منظم اور مذہبی افراد موجود ہیں جن کا موقف ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے،آزادی مارچ کے شرکا صفائی صفائی کا خصوصی انتظام کرتے ہیں ۔جلسہ گاہ کا مقام کشمیر ہائی وے پر ہے ، شرکا… Continue 23reading آزادی مارچ کے شرکاء صبح اٹھ کر کشمیر ہائی وے پرکیا کام کرتے ہیں؟جس نے بھی دیکھا تعریف کئے بنا نہ رہ سکا











































