ناجائزحکمرانوں کو جانا ہوگا، اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمن ڈٹ گئے، انتہائی اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ ناجائز حکمران کے ہوتے ہوئے معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے، ان حکمرانوں کو جانا ہوگا اور اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، حکومتی کمیٹی کے اراکین آئے تو کہا مذاکرات ہمیں کرنے ہیں،شرط تو ہم لگائیں گے،نااہل… Continue 23reading ناجائزحکمرانوں کو جانا ہوگا، اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمن ڈٹ گئے، انتہائی اقدام کا اعلان کردیا











































